نہ پوچھ اس کی حقیقت حضور والا نے(Qata)نہ پوچھ اس کی حقیقت حضور والا نےمجھے جو بھیجی ہے بیسن کی روغنی روٹینہ کھاتے گیہوں نکلتے نہ خلد سے باہرجو کھاتے حضرت آدم یہ بیسنی روٹیBack