نشہ ہا شاداب رنگ و ساز ہا مست طرب (Ghazal)نشہ ہا شاداب رنگ و ساز ہا مست طربشیشۂ مے سرو سبز جوئبار نغمہ ہے ہم نشیں مت کہہ کہ برہم کر نہ بزم عیش دوستواں تو میرے نالے کو بھی اعتبار نغمہ ہےBack