مجھ کو دیار غیر میں مارا وطن سے دور (Ghazal)مجھ کو دیار غیر میں مارا وطن سے دوررکھ لی مرے خدا نے مری بیکسی کی شرم وہ حلقہ ہاۓ زلف کمیں میں ہیں یا خدارکھ لیجو میرے دعوی وارستگی کی شرمBack