سہل تھا مسہل و لے یہ سخت مشکل آپڑی(Qata)سہل تھا مسہل و لے یہ سخت مشکل آپڑیمجھ پہ کیا گزرے گی اتنے روز حاضر بن ہوےتین دن مسہل سے پہلے تین دن مسہل کے بعدتین مسہل تین تبریدیں یہ سب کے دن ہوےBack