روندی ہوئی ہے کوکبۂ شہریار کی (Ghazal)روندی ہوئی ہے کوکبۂ شہریار کیاترائے کیوں نہ خاک سر رہ گزار کی جب اس کے دیکھنے کے لیے آئیں بادشاہلوگوں میں کیوں نمود نہ ہو لالہ زار کی بھوکے نہیں ہیں سیر گلستاں کے ہم ولےکیونکر نہ کھائیے کہ ہوا ہے بہار کیBack