در پر امیر کلب علی خاں کے ہوں مقیم

(Ghazal)

در پر امیر کلب علی خاں کے ہوں مقیم
شایستۂ گدائی ہر در نہیں ہوں میں
 
بوڑھا ہوا ہوں قابل خدمت نہیں اسدؔ
خیرات خوار محض ہوں نوکر نہیں ہوں میں

Source: غیر متداول

در پر امیر کلب علی خاں کے ہوں مقیم — مرزا اسد اللہ خان غالب