در پر امیر کلب علی خاں کے ہوں مقیم(Ghazal)در پر امیر کلب علی خاں کے ہوں مقیمشایستۂ گدائی ہر در نہیں ہوں میں بوڑھا ہوا ہوں قابل خدمت نہیں اسدؔخیرات خوار محض ہوں نوکر نہیں ہوں میںBack