خجستہ انجمن طوے میرزا جعفر(Qata)خجستہ انجمن طوے میرزا جعفرکہ جس کے دیکھے سے سب کا ہوا ہے جی محظوظہوئی ہے ایسے ہی فرخندہ سال میں غالبؔنہ کیوں ہو مادۂ سال عیسوی محظوظBack