افطار صوم کی کچھ اگر دستگاہ ہو(Qata)افطار صوم کی کچھ اگر دستگاہ ہواس شخص کو ضرور ہے روزہ رکھا کرےجس پاس روزہ کھول کے کھانے کو کچھ نہ ہوروزہ اگر نہ کھائے تو ناچار کیا کرےBack