ہندوستان کی بھی عجب سر زمین ہے(Qata)ہندوستان کی بھی عجب سر زمین ہےجس میں وفا و مہر و محبت کا ہے وفورجیسا کہ آفتاب نکلتا ہے شرق سےاخلاص کا ہوا ہے اسی ملک سے ظہورہے اصل تخم ہند سے اور اس زمین سےپھیلا ہے سب جہان میں یہ میوہ دور دورBack