جب کہ سید غلام بابا نے

(Qata)

جب کہ سید غلام بابا نے
مسند عیش پر جگہ پائی
ایسی رونق ہوئی برات کی رات
کہ کواکب ہوے تماشائی
جب کہ سید غلام بابا نے — مرزا اسد اللہ خان غالب