ہاۓ
5 Misre
جانتا ہے محو پرسش ہاۓ پنہانی مجھے
وہ حلقہ ہاۓ زلف کمیں میں ہیں یا خدا
اثر فریاد دل ہاۓ حزیں کا کس نے دیکھا ہے
اسدؔ زندانی تاثیر الفت ہاۓ خوباں ہوں
طبع ہے مشتاق لذت ہاۓ حسرت کیا کروں
All Letters