یوسف
13 Misre
- بوے یوسف مجھے گلزار سے آتی تھی اسدؔ
- میں یوسف بقیمت اول خریدہ ہوں
- یوسف گل جلوہ فرما ہے بہ بازار چمن
- اسے یوسف کی بوئے پیرہن کی آزمائش ہے
- میرزا یوسف ہے غالبؔ یوسف ثانی مجھے
- قید میں یعقوب نے لی گو نہ یوسف کی خبر
- دل افسردہ گویا حجرہ ہے یوسف کے زنداں کا
- بوئے یوسف مجھے گلزار سے آتی تھی اسدؔ
- نہ چھوڑی حضرت یوسف نے یاں بھی خانہ آرائی
- پریشاں خواب آغوش وداع یوسف ستاں ہے
- یوسف اس کو کہوں اور کچھ نہ کہے خیر ہوئی
- یک چمن جلوۂ یوسف ہے بچشم یعقوب
- تو یوسف سا حسیں بکنے سر بازار آتا ہے