یقیں
15 Misre
- سراب یقیں ہیں پریشاں نگاہاں
- یقیں ہے ہم کو بھی لیکن اب اس میں دم کیا ہے
- صبح دم باغ میں آ جائے جسے ہو نہ یقیں
- وہم آئینۂ پیدائی تمثال یقیں
- وصل زنگار رخ آئنۂ حسن یقیں
- کجی یک خط مسطر چہ توہم چہ یقیں
- قبلۂ اہل نظر کعبۂ ارباب یقیں
- قبلۂ آل نبی کعبۂ ایجاد یقیں
- گرد رہ سرمہ کش دیدۂ ارباب یقیں
- وصی ختم رسل تو ہے بفتواے یقیں
- وصی ختم رسل تو ہے باثبات یقیں
- ہے ترے حوصلۂ فضل پر از بس کہ یقیں
- یہ ضیا بخش چشم اہل یقیں
- گر کہوں بھی تو کس کو آئے یقیں
- زمام ناقہ کف اس کے میں ہے کہ اہل یقیں