یعقوب
5 Misre
بہر جاں پروردن یعقوب بال چاک سے
کی ہیں کس پانی سے یاں یعقوب نے آنکھیں سفید
قید میں یعقوب نے لی گو نہ یوسف کی خبر
سفیدی دیدۂ یعقوب کی پھرتی ہے زنداں پر
یک چمن جلوۂ یوسف ہے بچشم یعقوب
ی
All Letters