یاس
16 Misre
- یاس آئینہ پیدائی استغنا ہے
- آئینہ داغ حیرت و حیرت شکنج یاس
- بزم وداع نظر یاس طرب نامہ بر
- ہے وحشت طبیعت ایجاد یاس خیز
- جنون و یاس و الم رزق مدعا طلبی ہے
- یاس و امید نے یک عربدہ میداں مانگا
- ہے وحشت طبیعت ایجاد یاس خیز
- ہے یاس میں اسدؔ کو ساقی سے بھی فراغت
- سرگشتگی میں عالم ہستی سے یاس ہے
- اسدؔ یاس تمنا سے نہ رکھ امید آزادی
- ہوا ہے تار اشک یاس رشتہ چشم سوزن میں
- یاس کو دو عالم سے لب بہ خندہ وا پایا
- یاس تمثال بہار آئنۂ استغنا
- بزم یاس آں سوے پیدائی و اخفار نگیں
- یاس پیمانہ کش گریۂ مستانہ نہیں
- ناامیدی یاس اور امید آس