ہوس
66 Misre
- بے چشم دل نہ کر ہوس سیر لالہ زار
- جفا شوخ و ہوس گستاخ مطلب ہے مگر عاشق
- بس کہ ہے عبرت ادیب یادگی ہاے ہوس
- کرے ہے دست فرسود ہوس وہم توانائی
- غریبی بہر تسکین ہوس درکار ہے ورنہ
- چونکہ بالاے ہوس پر ہر قبا کوتاہ ہے
- بر ہوس ہاے جہاں دامن فشانی مفت ہے
- دست ہوس بہ گردن مینا نہ کھینچیے
- ہے ہوس محمل بدوش شوخی ساقی مست
- چمن چمن گل آئینہ درکنار ہوس
- ظاہرا صیاد ناداں ہے گرفتار ہوس
- بہ زبان عرض فسون ہوس گل تا چند
- نالہ دام ہوس و درد اسیری معلوم
- شغل ہوس در نظر لیک حیا بے خبر
- دام ہوس ہے زلف دلاویز یک طرف
- اے ہوس عرض بساط ناز مشتاقی نہ مانگ
- دیوانگاں کو واں ہوس خانماں نہیں
- ہر چند بہ میدان ہوس تاختنی ہے
- بہ ہوس درد سر اہل سلامت تا چند
- پاے ہوس بدامن مژگاں کشیدہ ہوں
- اے تسلی ہوس وعدہ فریب افسوں ہے
- وہ بے دماغ جس کو ہوس بھی تپاک ہے
- یک نشو و نما جا نہیں جولان ہوس کو
- ہیں ہوس پیشہ بہت وہ نہ ہو اور سہی
- فرسودن پاے طلب و دست ہوس کو
- ہوس گستاخی آئینہ تکلیف نظر بازی
- ہے تاک میں سلم ہوس صد قدح شراب
- روتا ہوں بس کہ در ہوس آرمیدگی
- شوق عناں گسل اگر درس جنوں ہوس کرے
- تو یک جہاں قماش ہوس جمع کر کہ میں
- ہے پر افشان طپیدن ہا بہ تکلیف ہوس
- اہل ہوس کی فتح ہے ترک نبرد عشق
- تو یک جہاں قماش ہوس جمع کر کہ میں
- غارت گر ناموس نہ ہو گر ہوس زر
- نہ کرے اگر ہوس پر غم بے دلی گرانی
- ہوس فروختن ہا تب و تاب سوختن ہا
- ہوس غزل سرائی تپش فسانہ خوانی
- بارے اب اے ہوا ہوس بال و پر گئی
- یاں دل میں ضعف سے ہوس یار بھی نہیں
- بے چشم دل نہ کر ہوس سیر لالہ زار
- بہ پیچ و تاب ہوس سلک عافیت مت توڑ
- تن بہ بند ہوس در ندادہ رکھتے ہیں
- بہ ہوس درد سر اہل سلامت تا چند
- ہوں چراغان ہوس جوں کاغذ آتش زدہ
- شعلے سے نہ ہوتی ہوس شعلہ نے جو کی
- زنہار اگر تمہیں ہوس نائے و نوش ہے
- گر نہیں نکہت گل کو ترے کوچے کی ہوس
- مانگے ہے پھر کسی کو لب بام پر ہوس
- مرا دل مانگتے ہیں عاریت اہل ہوس شاید
- ہوس سیر و تماشا سو وہ کم ہے ہم کو
- ہوس گستاخیٔ آئینہ تکلیف نظر بازی
- کی اس نے گرم سینۂ اہل ہوس میں جا
- ہوس گل کے تصور میں بھی کھٹکا نہ رہا
- اے تسلی ہوس وعدہ فریب افسوں ہے
- یے باعث نومیدی ارباب ہوس ہے
- دیوانگاں کو واں ہوس خانماں نہیں
- ہوس کو ہے نشاط کار کیا کیا
- ہوس کو پاس ناموس وفا کیا
- یکبار امتحان ہوس بھی ضرور ہے
- نہ کرے اگر ہوس پر غم بیدلی گرانی
- ہوس فروختن ہا تب و تاب سوختن ہا
- ہوس غزل سرائی تپش فسانہ خوانی
- عذر لنگ آفت جولان ہوس ہے یارب
- ہوس نہ رہ جائے کوئی باقی گناہ کیجے تو خوب کیجے
- نیاز عشق خرمن سوز اسباب ہوس بہتر
- کی تصور نے بہ صحرائے ہوس راہ غلط