ہنر
7 Misre
ہنر پیدا کیا ہے میں نے حیرت آزمائی میں
میں بے ہنر کہ جوہر آئینہ تھا عبث
سمجھا ہوں دل پذیر متاع ہنر کو میں
ستم بہائے متاع ہنر ہے کیا کہئے
ہم کہاں کے دانا تھے کس ہنر میں یکتا تھے
کھلا کہ فائدہ عرض ہنر میں خاک نہیں
اسے فضائل علم و ہنر کی افزایش
ہ
All Letters