ہندی
14 Misre
- تیغ کی ہندی اگر تلوار ہے
- کبک کو ہندی میں کہتے ہیں چکور
- چاہ کو کہتے ہیں ہندی میں کنواں
- دود کو ہندی میں کہتے ہیں دھواں
- ہندی میں عقرب کا بچھو نام ہے
- اسپ جب ہندی میں گھوڑا نام پائے
- ہندی چڑیا فارسی گنجشک ہے
- سی اگر کہیے تو ہندی اس کی تیس
- فارسی کاہ اور ہندی گھاس ہے
- عاجل اور آروغ کی ہندی ڈکار
- اور یسیدن کی ہندی چاٹنا
- فارسی آئینہ ہندی آرسی
- کوہ کو ہندی میں کہتے ہیں پہاڑ
- فارسی گلخن ہے اور ہندی ہے بھاڑ