ہمیں
32 Misre
- مجھ سے مت کہ تو ہمیں کہتا تھا اپنی زندگی
- ہمیں حریر شرر باف سنگ خلعت ہے
- ناگوارا ہے ہمیں احسان صاحب دولتاں
- ہمیں حاصل نہیں بے حاصلی سے
- بے خبر مت کہہ ہمیں بے درد خود بینی سے پوچھ
- دل لگی کی آرزو بے چین رکھتی ہے ہمیں
- بے خبر مت کہہ ہمیں بے درد خود بینی سے پوچھ
- یا رب ہمیں تو خواب میں بھی مت دکھائیو
- مجھ سے مت کہہ تُو ہمیں کہتا تھا اپنی زندگی
- جانا کہ اک بزرگ ہمیں ہم سفر ملے
- نا گوارا ہے ہمیں احسان صاحب دولتاں
- روئیں گے ہم ہزار بار کوئی ہمیں ستائے کیوں
- بیٹھے ہیں رہ گزر پہ ہم غیر ہمیں اٹھائے کیوں
- قضا سے شکوہ ہمیں کس قدر ہے کیا کہئے
- ہمیں جواب سے قطع نظر ہے کیا کہئے
- لوگ کہتے ہیں کہ ہے پر ہمیں منظور نہیں
- محو نسبت ہیں تکلف ہمیں منظور نہیں
- دل لگی کی آرزو بے چین رکھتی ہے ہمیں
- بہ رنگ سایہ ہمیں بندگی میں ہے تسلیم
- ادب نے سونپی ہمیں سرمہ سائی حیرت
- باور آیا ہمیں پانی کا ہوا ہو جانا
- غالبؔ ہمیں نہ چھیڑ کہ پھر جوش اشک سے
- جانتا ہے کہ ہمیں طاقت فریاد نہیں
- جہاں میں ہو غم شادی بہم ہمیں کیا کام
- یہ کون کہوے ہے آباد کر ہمیں لیکن
- ہمیں دماغ کہاں حسن کے تقاضا کا
- ہمیں پھر ان سے امید اور انہیں ہماری قدر
- غلط نہ تھا ہمیں خط پر گماں تسلی کا
- تم شہر میں ہو تو ہمیں کیا غم جب اٹھیں گے
- جی میں اترائیں نہ موتی کہ ہمیں ہیں اک چیز
- یا فقط رستہ ہمیں بتلاؤ گے
- محو نسبت ہیں تکلف ہمیں منظور نہیں