ہلال
9 Misre
ہلال ناخنک دیدہ ہاے اختر ہو
بدر ہے آئینۂ طاق ہلال
کہ تیغ یار ہلال مہ محرم ہے
چشم قربانی گل شاخ ہلال عید ہے
جلوۂ خرشید سے ہے گرم پہلوے ہلال
ہر مہینے میں جو یہ بدر سے ہوتا ہے ہلال
ہلال آسا تہی رہ گر کشادن ہائے دل چاہے
کہ تیغ یار ہلال مہ محرم ہے
کاٹ کر پھینکیے ناخن تو با انداز ہلال
ہ
All Letters