گور
7 Misre
سبزہ جوں انگشت حیرت دردہان گور ہے
سبزہ ہے نوک زبان دہن گور ہنوز
مردمک سے ہے خال بر لب گور
خلد کا اک در ہے میری گور کے اندر کھلا
لے گیا تھا گور میں ذوق تن آسانی مجھے
چراغ مردہ ہوں میں بے زباں گور غریباں کا
چھوڑ دیتا تھا گور کو بہرام
گ
All Letters