گواہ
6 Misre
شفق بدعوی عاشق گواہ رنگیں ہے
قاتل اگر رقیب ہے تو تم گواہ ہو
پھر ہوئے ہیں گواہ عشق طلب
سوگند اور گواہ کی حاجت نہیں مجھے
صادق ہوں اپنے قول میں غالبؔ خدا گواہ
پڑے نہ قطع خصومت میں احتیاج گواہ
گ
All Letters