گماں
15 Misre
- ظالم مرے گماں سے مجھے منفعل نہ چاہ
- عشق کا اس کو گماں ہم بے زبانوں پر نہیں
- نفرت کا گماں گزرے ہے میں رشک سے گزرا
- اسدؔ سے ترک وفا کا گماں وہ معنی ہے
- بد گماں ہوتا ہے وہ کافر نہ ہوتا کاش کے
- غافل گماں کرے ہے کہ گیتی خراب ہے
- ظالم مرے گماں سے مجھے منفعل نہ چاہ
- کیوں بد گماں ہوں دوست سے دشمن کے باب میں
- کیا بد گماں ہے مجھ سے کہ آئینے میں مرے
- ایسی باتوں سے وہ کافر بد گماں ہو جائے گا
- غلط نہ تھا ہمیں خط پر گماں تسلی کا
- ہم پر جفا سے ترک وفا کا گماں نہیں
- عشق كا اس کو گماں ہم بے زبانوں پر نہیں
- کرتے ہیں محبت تو گزرتا ہے گماں اور
- اس پہ گزرے نہ گماں ریوو ریا کا زنہار