گلشن
28 Misre
- تماشاے گلشن تمناے چیدن
- گلشن آباد دل مجروح میں ہوجاے ہے
- جادۂ گلشن بہ رنگ ریشہ زیر خاک ہے
- فرش طرب بہ گلشن نا آفریدہ کھینچ
- اے خوشا رندے کہ مرغ گلشن تجرید ہے
- زمیں کو صفحۂ گلشن بنایا خونچکانی نے
- بادۂ نظارۂ گلشن حلال عندلیب
- ہے نفس پروردہ گلشن کس ہواے بام کا
- میں چشم وا کشادہ و گلشن نظر فریب
- شہ گل نے کیا جب بندوبست گلشن آرائی
- گلشن کو رنگ گل سے ہے درخوں طپیدگی
- گلشن زخم کھلاتا ہے جگر میں پیکاں
- میں عندلیب گلشن نا آفریدہ ہوں
- تماشاے گل و گلشن ہے مفت سربجیبی ہا
- نہ دیکھا کوئی ہم نے آشیاں بلبل کا گلشن میں
- اس شعلے نے گلگوں کو جو گلشن میں کیا گرم
- سر میں ہواے گلشن دل میں غبار صحرا
- آبرو کیا خاک اس گل کی کہ گلشن میں نہیں
- کف ہر خاک گلشن شکل قمری نالہ فرسا ہو
- مرا ہونا برا کیا ہے نوا سنجان گلشن کو
- جس کا دیوان کم از گلشن کشمیر نہیں
- جو گل ہوں تو ہوں گلخن میں جو خس ہوں تو ہوں گلشن میں
- گلشن میں بندوبست بہ رنگ دگر ہے آج
- گلشن کو تری صحبت از بس کہ خوش آئی ہے
- گلشن اتفاق میں ایک بہار بے خزاں
- ہے یہ وہ گلشن ہمیشہ بہار
- گلشن و میکدہ سیلابی یک موج خیال
- ورنہ وہ ناز ہے جس گلشن بیداد سے تھا