گلزار
18 Misre
- مشق از خود رفتگی سے ہیں بہ گلزار خیال
- پرواز تپش رنگی گلزار ہمہ تنگی
- گلزار تمنا ہوں گلچین تماشا ہوں
- بوے یوسف مجھے گلزار سے آتی تھی اسدؔ
- گلزار دمیدن شررستان رمیدن
- سحر گہ باغ میں وہ حیرت گلزار ہو پیدا
- کہ یہ گلزار باغ رہ گزر ہے
- سرمایۂ وحشت ہے دلا سایۂ گلزار
- ورنہ صد گلزار ہے یک بال بلبل کے تلے
- صاف ہے از بسکہ عکس گل سے گلزار چمن
- تو اس قد دل کش سے جو گلزار میں آوے
- بوئے یوسف مجھے گلزار سے آتی تھی اسدؔ
- مشق از خود رفتگی سے ہیں بہ گلزار خیال
- مژدہ اے مرغ کہ گلزار میں صیاد نہیں
- شہر گویا نمونۂ گلزار
- بھول جا یک قدح بادہ بہ طاق گلزار
- ذوق تسلیم تمنا سے بہ گلزار حضور
- دل پروانہ چراغاں پر بلبل گلزار