گفتگو
17 Misre
- جادہ ہے یار کی روش گفتگو اسدؔ
- یارب بیان شانہ کش گفتگو نہ ہو
- مگر وہ خانہ بر انداز گفتگو جانے
- ہے پر پرواز رنگ رفتۂ خوں گفتگو
- ہے یہ سیاق گفتگو کچھ نہ سمجھ فنا سمجھ
- نے سرد برگ آرزو نے رہ و رسم گفتگو
- شب کہ ذوق گفتگو سے تیری دل بیتاب تھا
- کروں خوان گفتگو پر دل و جاں کی میہمانی
- شب کہ ذوق گفتگو سے تیری دل بیتاب تھا
- گئی وہ بات کہ ہو گفتگو تو کیونکر ہو
- مقصد ہے ناز و غمزہ ولے گفتگو میں کام
- ہر چند ہو مشاہدۂ حق کی گفتگو
- تمہیں کہو کہ یہ انداز گفتگو کیا ہے
- جادہ ہے یار کی روش گفتگو اسدؔ
- بہ شکنج جستجوہا بہ سراب گفتگو ہا
- کروں خوان گفتگو پر دل و جاں کی میہمانی
- گفتگو بے مزہ و زخم تمنا نمکیں