گفتار
10 Misre
- مژہ ہے شانہ کش طرہ گفتار ہنوز
- اے اسدؔ خامش ہے طوطی شکر گفتار طبع
- ہنس کے کرتا ہے بیان شوخی گفتار دوست
- پھر دیکھیے انداز گل افشانیٔ گفتار
- جس بزم میں تو ناز سے گفتار میں آوے
- طوطی کی طرح آئنہ گفتار میں آوے
- مژہ ہے شانہ کش طرۂ گفتار ہنوز
- رہی نہ طاقت گفتار اور اگر ہو بھی
- شاعر نغز گوے خوش گفتار
- سبز ہے موج تبسم بہ ہواے گفتار