گری
10 Misre
- دوست گر کوئی نہیں ہے جو کرے چارہ گری
- دیار عشق میں جاتا ہے جو سودا گری ساماں
- اس قامت رعنا کی جہاں جلوہ گری ہے
- ساقی گری کی شرم کرو آج ورنہ ہم
- کم نہیں جلوہ گری میں ترے کوچے سے بہشت
- کہہ سکے کون کہ یہ جلوہ گری کس کی ہے
- گری ہے جس پہ کل بجلی وہ میرا آشیاں کیوں ہو
- سو پشت سے ہے پیشۂ آبا سپہ گری
- فن صورت گری میں تیرا گزر
- بت کدہ بہر پرستش گری قبلۂ ناز