گانٹھ
6 Misre
پیچھے ڈالی ہے سر رشتۂ اوقات میں گانٹھ
یقین جان برس گانٹھ کا جو تاگا ہے
سن اے ندیم برس گانٹھ کے یہ تاگے نے
کھلے یہ گانٹھ تو البتہ دم نکل جاوے
یہ دی جو گئی ہے رشتۂ عمر میں گانٹھ
لیکن آخر کو پڑے گی ایسی گانٹھ
گ
All Letters