کہو
26 Misre
- مزا ملے کہو کیا خاک ساتھ سونے کا
- نہ کہو گر برا کرے کوئی
- غالبؔ تمہیں کہو کہ ملے گا جواب کیا
- غالبؔ کو برا کیوں کہو اچھا مرے آگے
- یہ کیا کہ تم کہو اور وہ کہیں کہ یاد نہیں
- یک مرتبہ گھبرا کے کہو کوئی کہ وہ آئے
- تمہیں کہو کہ جو تم یوں کہو تو کیا کہیے
- مجھے تو خو ہے کہ جو کچھ کہو بجا کہیے
- اگلے وقتوں کے ہیں یہ لوگ انہیں کچھ نہ کہو
- کہے سے کچھ نہ ہوا پھر کہو تو کیونکر ہو
- تمہیں کہو کہ گزارا صنم پرستوں کا
- تمہیں کہو کہ یہ انداز گفتگو کیا ہے
- گرتا نہیں اس رو سے کہو برق نہیں ہے
- کہو اس کو کیا کھا کے ہم حظ اٹھائیں
- ان کو لڑیاں نہ کہو بحر کی موجیں سمجھو
- ہے ہے نہ کہو کسے برا کہتے ہیں
- کہو کہ خامس آل عبا کہیں اس کو
- کہو کہ رہبر راہ خدا کہیں اس کو
- خوش رہو ہنسنے کو خندیدن کہو
- گر ڈرو ڈرنے کو ترسیدن کہو
- زیستن کو جان من جینا کہو
- اور نوشیدن کو تم پینا کہو
- تولنے کو اور سنجیدن کہو
- پھر خفا ہونے کو رنجیدن کہو
- چھلنی کو غربال پرویزن کہو
- چھید کو تم رخنہ اور روزن کہو