کہسار
17 Misre
- جادہ تا کہسار موے چینی افلاک ہے
- مری فریاد کو کہسار ساز عجز نالی ہے
- داغ اطفال ہے دیوانہ بہ کہسار ہنوز
- مینا شکستگاں کو کہسار خوں بہا ہے
- آہنگ عدم نالہ بہ کہسار گرد ہے
- کروں گر عرض سنگینی کہسار اپنی بیتابی
- اگر ابر سیہ مست از سوے کہسار ہو پیدا
- مری فریاد کو کہسار ساز عجز مالی ہے
- کہ تار جادہ بھی کہسار کو زنار مینا ہو
- داغ اطفال ہے دیوانہ بہ کہسار ہنوز
- ریزۂ شیشۂ مے جوہر تیغ کہسار
- سینہ بے تابی سے ملتا ہے بہ تیغ کہسار
- پر قمری سے کرے صیقل تیغ کہسار
- طوطی سبزہ کہسار نے پیدا منقار
- باندھے زنار رگ سنگ میان کہسار
- مغز کہسار میں کرتا ہے فرو نشتر خار
- نعل در آتش ہر ذرہ ہے تیغ کہسار