کہتا
14 Misre
- مجھ سے مت کہ تو ہمیں کہتا تھا اپنی زندگی
- اسدؔ بسمل ہے کس انداز کا قاتل سے کہتا ہے
- جسے تو بندگی کہتا ہے دعوا ہے خدائی کا
- مجھ سے مت کہہ تُو ہمیں کہتا تھا اپنی زندگی
- اسدؔ بسمل ہے کس انداز کا قاتل سے کہتا ہے
- یوں ہی دکھ کسی کو دینا نہیں خوب ورنہ کہتا
- میں جو کہتا ہوں کہ ہم لیں گے قیامت میں تمہیں
- رشک کہتا ہے کہ اس کا غیر سے اخلاص حیف
- کہتا ہے کون نالۂ بلبل کو بے اثر
- نہ اوروں کی سنتا نہ کہتا ہوں اپنی
- جسے تو بندگی کہتا ہے دعویٰ ہے خدائی کا
- کہتا تھا کل وہ محرم راز اپنے سے کہ آہ
- کہتا ہوں سچ کہ جھوٹ کی عادت نہیں مجھے
- کچھ نہیں کہتا کسی سے سن رہا ہوں سب کی بات