کہئے
10 Misre
- دیا ہے دل اگر اس کو بشر ہے کیا کہئے
- ہوا رقیب تو ہو نامہ بر ہے کیا کہئے
- قضا سے شکوہ ہمیں کس قدر ہے کیا کہئے
- اگر نہ کہیے کہ دشمن کا گھر ہے کیا کہئے
- کہ بن کہے ہی انہیں سب خبر ہے کیا کہئے
- کہ یہ کہے کہ سر رہ گزر ہے کیا کہئے
- ہمارے ہاتھ میں کچھ ہے مگر ہے کیا کہئے
- ہمیں جواب سے قطع نظر ہے کیا کہئے
- ستم بہائے متاع ہنر ہے کیا کہئے
- سوائے اس کے کہ آشفتہ سر ہے کیا کہئے