کھینچتا
6 Misre
کھینچتا ہے آج نالے خارج از آہنگ دل
کھینچتا ہوں اپنی آنکھوں میں سلائی نیل کی
کھینچتا ہے جس قدر اتنا ہی کھنچتا جائے ہے
اپنے سے کھینچتا ہوں خجالت ہی کیوں نہ ہو
کہ جتنا کھینچتا ہوں اور کھنچتا جائے ہے مجھ سے
کھینچتا تھا رات کو میں خواب میں تصویر یار
ک
All Letters