کوچہ
8 Misre
غبار کوچہ ہائے موج ہے خاشاک ساحل ہا
ڈرتا ہوں کوچہ گردی بازار عشق ہے
کوچہ دے ہے زخم دل صبح وطن کی فکر میں
تا کوچہ دادن موج خمیازہ آشنا ہے
ہے کوچہ ہاے نے میں غبار صدا بلند
پھر ترے کوچہ کو جاتا ہے خیال
جس قدر جگر خوں ہو کوچہ دادن گل ہے
کوچہ دیتا ہے پریشاں نظری پر صحرا
ک
All Letters