کوثر
10 Misre
- اسدؔ ہوں مست دریا بخشی ساقی کوثر کا
- بے ولاے ساقی کوثر کشیدن منع ہے
- بہ عشق ساقی کوثر بہار بادہ پیمائی
- تاب عرض تشنگی اے ساقی کوثر نہیں
- غلام ساقیٔ کوثر ہوں مجھ کو غم کیا ہے
- تر زبان لفظ عام ساقیٔ کوثر ہوا
- نم دامان عصیاں ہے طراوت موج کوثر کی
- یہ سوء ظن ہے ساقی کوثر کے باب میں
- طاقت لب تشنگی اے ساقیٔ کوثر نہیں
- جوش طوفان کرم ساقی کوثر ساغر