کمیں
26 Misre
- غبار نالہ کمیں گاہ مدعا معلوم
- طلسم خاک کمیں گاہ یک جہاں سودا
- تغافل کمیں گاہ وحشت شناسی
- عشق کمیں گاہ درد وحشت دل دور گرد
- دویدن کے کمیں جوں ریشۂ زیر زمیں پایا
- حیا کو انتظار جلوہ ریزی کے کمیں پایا
- بہانہ جوئی رحمت کمیں گر تقریب
- درد اور یہ کمیں کہ رہ نالہ وا کروں
- خواب غفلت بہ کمیں گاہ نظر پنہاں ہے
- کنج تاریک و کمیں گیری اختر شمری
- کمیں گاہ بلا ہے ہوگیا شیشہ جہاں خالی
- سیل صیاد کمیں خانۂ تعمیر آوے
- بس کہ ہے صیاد راہ عشق میں محو کمیں
- ہوں گرفتار کمیں گاہ تغافل کہ جہاں
- ہے دلبری کمیں کر ایجاد یک نگاہ
- طلسم خاک کمیں گاہ یک جہاں سودا
- نے تیر کماں میں ہے نہ صیاد کمیں میں
- شگفتن کمیں گاۂ تقریب جوئی
- درد اور یہ کمیں کہ رہ نالہ وا کروں
- وہ حلقہ ہاۓ زلف کمیں میں ہیں یا خدا
- ہوں گرفتار کمیں گاہ تغافل کہ جہاں
- کنج تاریک و کمیں گیریٔ اختر شمری
- رم آہو کو ہے ہر ذرے کی چشمک میں کمیں
- رزم گہ میں حریف شیر کمیں
- سنبل و دام کمیں خانۂ خواب صیاد
- ہیں نام و نگیں کمیں گہ نقب شعور