کمر
7 Misre
بپاے خامۂ مو طے رہ وصف کمر کیجیے
کب کمر سے غمزے کی خنجر کھلا
وہ جو نازک ہے کمر اس پہ بہت دل آئے
نالۂ دل بہ کمر دامن قطع شب تھا
سیماب بالش و کمر دل ہے آئنہ
کیا جانتا نہیں ہوں تمہاری کمر کو میں
شاہد ہستی مطلق کی کمر ہے عالم
ک
All Letters