کماں
8 Misre
کہ در بحر کماں بالیدہ موج تیر ہے پیدا
وگر نہ ہے خم تسلیم سے کماں پیدا
ہاتھ رکھ دی کب ابرو نے کماں
سراسر عجز ہو کر خانہ مانند کماں خالی
انساں نیاز مند ازل ہے کہ جوں کماں
نغمہ و چنگ ہیں جوں تیر و کماں فہمیدن
نے تیر کماں میں ہے نہ صیاد کمیں میں
ہے تیر مقرر مگر اس کی ہے کماں اور
ک
All Letters