کلفت
20 Misre
- اقبال کلفت دل بے مدعا رسا
- کلفت کشی ہستی بدنام دو رنگی ہے
- فنا کرتی ہے زائل سرنوشت کلفت ہستی
- کیا دے صدا کہ کلفت گم گشتگاں سے آہ
- کلفت افسردگی کو عیش بے تابی حرام
- کلفت ربط این و آں غفلت مدعا سمجھ
- کلفت طلسم جلوۂ کیفیت دگر
- گرچہ خدا کی یاد ہے کلفت ماسوا سمجھ
- صبح ناپیدا ہے کلفت خانۂ ادبار میں
- وسعت مشرب نیاز کلفت وحشت اسد
- ظاہر ہے ہم سے کلفت بخت سیاہ روز
- ہو سکے کب کلفت دل مانع سیلان اشک
- ظاہر ہے ہم سے کلفت بخت سیاہ روز
- کلفت افسردگی کو عیش بیتابی حرام
- اقبال کلفت دل بے مدعا رسا
- وسعت مشرب نیاز کلفت وحشت اسدؔ
- دوام کلفت خاطر ہے عیش دنیا کا
- بہا ہے یاں تک اشکوں میں غبار کلفت خاطر
- صبح نا پیدا ہے کلفت خانۂ ادبار میں
- جوش بہار کلفت نظارہ ہے اسدؔ