کلام
15 Misre
- ہوں میں کلام نغز ولے نا شنیدہ ہوں
- روا رکھو نہ رکھو تھا جو لفظ تکیہ کلام
- تجھ سے تو کچھ کلام نہیں لیکن اے ندیم
- غالبؔ مرے کلام میں کیوں کر مزا نہ ہو
- گرمی سہی کلام میں لیکن نہ اس قدر
- پاتا ہوں اس سے داد کچھ اپنے کلام کی
- ختم کرتا ہوں اب دعا پہ کلام
- حکیم حاذق و دانا ہے وہ لطیف کلام
- لوحش اللہ عارفانہ کلام
- آقاے نامور سے نہ کچھ کر سکا کلام
- مشکل ہے زبس کلام میرا اے دل
- بھرا ہے غالبؔ دلخستہ کے کلام میں درد
- ہے بنولا پنبہ دانہ لا کلام
- اور تربز ہند دانہ لا کلام
- دوک تکلے کو کہیں گے لا کلام