کفن
16 Misre
- ہے داغ عشق زینت جیب کفن ہنوز
- فانوس شمع ہے کفن کشتگان شوق
- فانوس شمع ہے کفن کشتگان شوق
- تھا حریر سنگ سے قطع کفن کی فکر میں
- دامان صد کفن تہ سنگ مزار ہے
- ہوئی ہے اس کو مری لاش بے کفن تکیہ
- ڈھانپا کفن نے داغ عیوب برہنگی
- فانوس کفن بہر چراغ سحری ہے
- ڈھانپا کفن نے داغ عیوب برہنگی
- آج واں تیغ و کفن باندھے ہوے جاتا ہوں میں
- یہ لاش بے کفن اسدؔ خستہ جاں کی ہے
- ہلتے ہیں خودبخود مرے اندر کفن کے پاؤں
- ہے داغ عشق زینت جیب کفن ہنوز
- فانوس شمع ہے کفن کشتگان شوق
- اک خونچکاں کفن میں کروڑوں بناؤ ہیں
- کہ مردوں کو نہ بدلتے ہوئے کفن دیکھا