کشی
13 Misre
- ستم کشی کا کیا دل نے حوصلہ پیدا
- لڑاوے گروہ بزم مے کشی میں قہر و شفقت کو
- کلفت کشی ہستی بدنام دو رنگی ہے
- مانع بادہ کشی نادان ہے لیکن اسدؔ
- کہوں کیا گرم جوشی مے کشی میں شعلہ رویاں کی
- منت کشی میں حوصلہ بے اختیار ہے
- مگر ہو مانع دامن کشی ذوق خود آرائی
- دعوی دریا کشی و نشہ پیمائی عبث
- مگر ہو مانع دامن کشی ذوق خود آرائی
- تو نے قسم مے کشی کی کھائی ہے غالبؔ
- صرف بہائے مے ہوئے آلات مے کشی
- مے کشی کو نہ سمجھ بے حاصل
- مے کشی کو نہ سمجھ بے حاصل