کردہ
9 Misre
- ہے ہے خدا نہ کردہ تجھے بے وفا کہوں
- نواے طائران آشیاں گم کردہ آتی ہے
- مدعا گم کردہ ہر سو ہر طرف جلتا ہوں میں
- خانہ ہے سیل سے خو کردہ دیدار ہنوز
- جز غبار کردہ سیر آہنگی پرواز کو
- طرف سخن نہیں ہے مجھ سے خدا نہ کردہ
- یا رب اگر ان کردہ گناہوں کی سزا ہے
- ہے ہے خدا نہ کردہ تجھے بے وفا کہوں
- نشہ میں گم کردہ راہ آیا وہ مست فتنہ خو