کرتی
17 Misre
- رفوئے زخم کرتی ہے بہ نوک نیش عقرب ہا
- حسرتیں کرتی ہے میری خاطر آزاد گل
- بدگماں کرتی ہے عاشق کو خود آرائی تری
- لب عیسی کی جنبش کرتی ہے گہوارہ جنبانی
- فنا کرتی ہے زائل سرنوشت کلفت ہستی
- حب شبنم سے صبا ہر صبح کرتی ہے علاج
- دریغ آہ سحرگہ کار باد صبح کرتی ہے
- گداز دل کو کرتی ہے کشود چشم شب پیما
- تیری آرائش کا استقبال کرتی ہے بہار
- ترے خیال سے روح اہتزاز کرتی ہے
- لب عیسیٰ کی جنبش کرتی ہے گہوارہ جنبانی
- حب شبنم سے صبا ہر صبح کرتی ہے علاج
- نفی سے کرتی ہے اثبات تراوش گویا
- کرتی ہے عاجزیٔ سفر سوختن تمام
- ایجاد کرتی ہے اسے تیرے لیے بہار
- میرے اجمال سے کرتی ہے تراوش تفصیل
- بس کہ یک رنگ ہیں دل کرتی ہے ایجاد نسیم