کافر
20 Misre
- واے ناکامی کہ اس کافر کا خنجر تیز ہے
- ہے ولی پوشیدہ اور کافر کھلا
- نہ کر سر گرم اس کافر کی الفت آزمانے میں
- آخر گناہ گار ہوں کافر نہیں ہوں میں
- مجھ سا کافر کہ جو ممنون معاصی نہ ہوا
- بد گماں ہوتا ہے وہ کافر نہ ہوتا کاش کے
- قسم کھائی ہے اس کافر نے کاغذ کے جلانے کی
- نہ کر سرگرم اس کافر کو الفت آزمانے میں
- کافر ہوں گر نہ ملتی ہو راحت عذاب میں
- غلطی کی کہ جو کافر کو مسلماں سمجھا
- وہ کافر جو خدا کو بھی نہ سونپا جائے ہے مجھ سے
- وائے ناکامی کہ اس کافر كا خنجر تیز ہے
- ایسی باتوں سے وہ کافر بد گماں ہو جائے گا
- کر دیا کافر ان اصنام خیالی نے مجھے
- چھوڑوں گا میں نہ اس بت کافر کا پوجنا
- چھوڑے نہ خلق گو مجھے کافر کہے بغیر
- تنگئ دل کا گلہ کیا یہ وہ کافر دل ہے
- اسی کو دیکھ کر جیتے ہیں جس کافر پہ دم نکلے
- یہ کافر فتنۂ طاقت ربا کیا
- نبی کا ہو نہ جسے اعتقاد کافر ہے