ڈر
8 Misre
اندوہ سے ڈر کے منھ نہ موڑے
دل ہی تو ہے سیاست درباں سے ڈر گیا
ڈر نالہ ہائے زار سے میرے خدا کو مان
گردش رنگ طرب سے ڈر ہے
وصل میں ہجر کا ڈر یاد آیا
قفس میں مجھ سے روداد چمن کہتے نہ ڈر ہمدم
مجھ کو ڈر ہے کہ نہ چھینے ترا لمبر سہرا
گر نہ ڈر جاؤ تو دکھلاؤں تمہیں
ڈ
All Letters