چیں
11 Misre
- کہ صحرا فصل گل میں رشک ہے بت خانۂ چیں کا
- یک دو چیں دامان صحرا پردۂ محمل ہوا
- جبیں پر میری مد خامۂ قدرت خط چیں ہے
- خراج بادشہ چیں سے کیوں نہ مانگوں آج
- درازی رگ خواب بتاں خط چیں ہے
- نکتہ چیں ہے غم دل اس کو سنائے نہ بنے
- خط پیالہ سراسر نگاہ گل چیں ہے
- خط پیالہ سراسر نگاہ گل چیں ہے
- رنگ عاشق کی طرح رونق بت خانۂ چیں
- یہ لے گا بادشہ چیں سے چھین تخت و کلاہ
- باغ گویا نگارخانۂ چیں