چھوڑا
7 Misre
چمن میں کچھ نہ چھوڑا تو نے غیر از بیضۂ قمری
چھوڑا مہ نخشب کی طرح دست قضا نے
چھوڑا نہ رشک نے کہ ترے گھر کا نام لوں
پردہ چھوڑا ہے وہ اس نے کہ اٹھائے نہ بنے
چھوڑا نہ مجھ میں ضعف نے رنگ اختلاط کا
منہ چھپانا ہم سے چھوڑا چاہیے
ناتوائی نے نہ چھوڑا بس کہ پیش از عکس جسم
چ
All Letters